". ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، قومی ٹیم کے سپورٹ سٹاف کا ہیڈ کون ہو گا ؟ ایسا نام سامنے آ گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتاتھا

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، قومی ٹیم کے سپورٹ سٹاف کا ہیڈ کون ہو گا ؟ ایسا نام سامنے آ گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتاتھا

 Head of support staff of T20 World Cup national team? 

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، قومی ٹیم کے سپورٹ سٹاف کا ہیڈ کون ہو گا ؟ ایسا نام سامنے آ گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتاتھا       

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے سپورٹ سٹاف کے ہیڈ کا فیصلہ اگلے دو سے تین روز میں کر لیا جائے گا ۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے سپورٹ سٹاف کے ہیڈ کا تقررابھی ہونا باقی ہے جس کیلئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مقامی سپورٹ سٹاف ہیڈ مقررکرنے کا کہاتھا ، سپورٹ سٹاف ہیڈ کیلئے ثقلین مشتاق مضبوط امیدوار ہیں ۔

                             

 

Previous Post Next Post