". کن کھلاڑیوں کے باہر ہونے اور قومی ٹیم میں شامل ہونے کا امکان ہے؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔

کن کھلاڑیوں کے باہر ہونے اور قومی ٹیم میں شامل ہونے کا امکان ہے؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔

کن کھلاڑیوں کے باہر ہونے اور قومی ٹیم میں شامل ہونے کا امکان ہے؟

بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔

Which players names are likely to be join the national cricket team?  A big news
Which players names are likely to be join the national cricket team?  A big news

نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز سے 17 روز قبل منتخب اسکواڈ میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں اعظم خان ، محمد حسنین اور صہیب مقصود کے ستارے گردش میں ہیں ، جس کے پیش نظر ان کھلاڑیوں کے قومی ٹیم سے باہر ہونے کا امکان ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ قسمت کی دیوی شعیب ملک ، فخرزمان اور شاہ نواز دھانی پر مہربان ہے ، اس لیے ان کھلاڑیوں کی قومی ٹیم میں شمولیت متوقع ہے۔ قومی ٹی 20 کپ میں کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی تبدیلیوں کی ایک بڑی وجہ ہے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کل ورلڈ کپ اسکواڈ میں منتخب کھلاڑیوں سے ملاقات میں انہیں قومی ٹی 20 کپ کھل کر کھیلنے کا مشورہ دیا تھا۔ چیف سلیکٹر نے اس سلسلے میں کپتان بابر اعظم اور سلیکٹرز سے بھی مشاورت کی تھی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔تاہم اسکواڈ میں منتخب کچھ کھلاڑی قومی ٹی 20 میں پرفارم نہیں کر سکے جس کے بعد ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Previous Post Next Post